خانم میساء المحل

خانم میساء المحل پچھلے آٹھ سال سے فارسی زبان کی تدریس میں مصروف ہیں۔اب تک المصطفیٰ ورچوئل یونیورسٹی، ہدیٰ کالج، آزاد اسلامی یونیورسٹی(اصفہان)میں تدریس کرچکی ہیں۔پچھلے دو سال سے مرکز آموزش زبان علامہ اقبالؒ سے بھی وابستہ ہیں