
خانم زہراء فرخ
خانم زہراء فرخ تین سال سے فارسی زبان کی تدریس کر رہی ہیں اور "بین الاقوامی مرکز آموزش زبان فارسی جامعة الزہراء” میں پندرہ سال بطور انتظامی امور کی ماہر کے خدمات انجام دی ہیں۔اس کے علاوہ مدرسہ علمیہ مشکات اور المصطفیٰ ورچوئل یونیورسٹی میں فارسی زبان کی تدریس کی ہے اور تقریبا ایک سال سے مرکز آموزش زبان علامہ اقبالؒ میں بھی فارسی کی تدریس کررہی ہیں۔
