خانم خاکی پور
خانم خاکی پور المصطفیٰ ورچوئل یونیورسٹی(ایران) میں فارسی زبان کی پچھلے ۸ سال سے تدریس کررہی ہیں اس کے علاوہ آزاد اسلامی یونیورسٹی، بنت الھدیٰ کالج میں پچھلے تین سال سے فارسی تدریس کررہی ہیں۔