
خانم معصومہ محقق
خانم معصومہ محقق پندرہ سالہ فارسی زبان کی تدریس کا تجزبہ رکھتی ہیں۔اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرھنگ لاہور میں میں بھی کافی عرصہ تدریس کرتی رہی ہیں۔ پچھلے ایک سال سے مرکز آموزش زبان علامہ اقبالؒ میں فارسی زبان کی تدریس کررہی ہیں۔
