تعارف:
علامہ اقبالؒ مرکز زبان ،ادارہ "حیات طیبہ” کا ایک ذیلی شعبہ ہے ۔جس کا آغاز ۱۵شعبان ۱۴۴۱ھ( 8 اپریل 2020 ) میں اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدسہ میں ہوا۔

اسلامی تہذیب وتمدن کے قیام کیلئےعربی اورفارسی زبان کو زندہ کرنا۔