
خانم فاطمہ صلواتی زادہ
خانم فاطمہ صلواتی زادہ جامعہ الزہراء قم سے تفسیر قرآن و حدیث میں ایم فل کیا ہے۔ سات سال تک اسی جامعہ میں بطور عربی زبان کے معلم کے تدریس کی ہے۔اسی مدرسہ علمیہ الزہراء میں دوسال عربی کی تدریس کی۔ پچھلے ۶ سال سے مرکز زبان حوزہ(قم) میں تدریس کی خدمات انجام دے رہی ہیں اور مرکز آموزش زبان سےسابقہ دو سال سے وابستہ ہیں
