خانم مریم مردانی

خانم مریم مردانی تین سالہ فارسی زبان تدریسی تجربہ رکھتی ہیں اب تک آزاد اسلامی یونیورسٹی،المصطفیٰ ورچوئل یونیورسٹی،مرکز تخصصی فارسی زبان اور مرکز آموزش زبان علامہ اقبالؒ میں تدریس کرچکی ہیں۔