محمد حسین غلامی

عربی اور انگریزی زبان پر مسلط ہیں اور سالہا سال سے حوزہ علمیہ قم کے مختلف زبان سے وابستہ اداروں جیسے مرکز زبان حوزہ” اور المصطفیٰ ورچوئل یونیورسٹی جیسے

اداروں میں تدریس کرچکے ہیں۔ آپ حافظ کل قرآن کریم بھی ہیں۔دینی تعلیم کے اعتبار سے درس خارج(اجتہادی سطح) تک تعلیم مکمل کرچکے ہیں۔