تعارف:

 علامہ اقبالؒ مرکز زبان ،ادارہ "حیات طیبہ” کا ایک ذیلی شعبہ ہے ۔جس کا آغاز ۱۵شعبان  ۱۴۴۱ھ( 8 اپریل 2020 ) میں اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدسہ میں ہوا۔

ہمارا نصب العین

اسلامی تہذیب وتمدن کے قیام کیلئےعربی اورفارسی زبان کو زندہ کرنا۔

قیام کے اغراض ومقاصد:

  • برصغیر میں اسلامی تہذیب وتمدن کی زبانیں( عربی و فارسی) کے احیاء کی کوشش
  • عربی اور فارسی زبان کی ترویج کے ذریعے قومی اور دینی سطح شعور کو بلند کرنا
  • اسلامی مشاہیر،مفکرین کے علمی و ادبی کام سے نسل جوان کو آگاہ کرنا
  • امت مسلمہ کی شیرازہ بندی  اور تشکیل نو میں عربی اور فارسی زبان کی تاثیر کو اجاگر کرنا۔
  • عصرِ حاضر کے تقاضوں کے پیشِ نظر انگلش زبان کے سکھانے کا اہتمام

ہماری ٹیم

محمدرضا قاسمیان

سربراہ ادارہ حیات طیبہ

عون علی جاڑوی

تعلیمی مسئول(ایجوکیشنل مینجر)

مصطفی قاسم

آئی ٹی معاون

علی کمیل جعفری

گرافیک ڈیزائنر

محسن علی قاسمیان

میڈیا مینجر / ویب ڈویلپر